Sidra Taimoorایک بادشاہ کا غلام گھوڑے پر سوار غرور کے عالم میں چلا آرہا تھا۔ سامنے ایک بزرگ آ گئے۔ انہوں نے اس مغرور غلام سے کہا : یہ اکڑ خانی تو اچھی نہیں۔
... moreایک بادشاہ کا غلام گھوڑے پر سوار غرور کے عالم میں چلا آرہا تھا۔ سامنے ایک بزرگ آ گئے۔ انہوں نے اس مغرور غلام سے کہا : یہ اکڑ خانی تو اچھی نہیں۔
غلام نے اور زیادہ اکڑ سے کہا۔ ”میں فلاں بادشاہ کا غلام ہوں“ اور وہ بادشاہ مجھ پر بہت بھروسہ کرتا ہے جب وہ سوتا ہے تو میں اس کی حفاظت کرتا ہوں۔ جب اسے بھوک لگتی ہے تو میں اسے کھانا دیتا ہوں۔ کوئی حکم دیتا ہے تو فوراً بجا لاتا ہوں ۔“
اس پر بزرگ نے پو چھا اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو؟
غلا م نے جواب دیا۔
”اس صورت میں مجھے کوڑے لگتے ہیں۔“
اس پر بزرگ بولے۔ ”تب تم سے زیادہ مجھے اکڑنا چاہیے ۔“
غلام نے حیران ہو کر پوچھا۔ وہ کیسے؟ بزرگ بولے۔ میں ایسے بادشاہ کا غلام ہوں کہ جب میں بھوکا ہوتا ہوں تو وہ مجھے کھلاتا ہے۔ جب میں بیمار ہوتا ہوں وہ مجھے شفا دیتا ہے۔ جب میں سوتا ہوں تو وہ ہر طرح میری حفاظت کرتا ہے ۔“ جب مجھ سے غلطی ہو جائے اور میں اس سے معافی مانگ لوں تو بغیر کوئی سزا دئیے اپنی رحمت و مہربانی سے مجھے بخش دیتا ہے۔ یہ سن کر اس مغرور غلام نے کہا تب تو مجھے بھی اس کا غلام بنا دیں۔ بزرگ فوراً بولے۔
بس تو پھر اللہ کا ہو جا۔ ایسا مالک تمہیں کہیں نہیں ملے گا۔۔۔۔ less
Global warming is real and it's affecting earth and everything in it, that includes each and everyone of us! Please help to raise awareness. Get people to understand what global warming is, what's causing it and to learn what little things everyone can do easily.
Forever is a very long time. How is it that people can talk so casually about a concept that we cannot even wrap our minds around? Sometimes we have a friend and we sense that our souls are very closely connected. We know that the connection is above time and space. We know that wherever we are in our lives we will always remain friends. Even if we do not see each other for years we are able to pick up right where we left off. This is what people mean when they say friends forever.